موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ مزید کم کردی۔ موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کم کرکے بی اے اے ون کردی۔
موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ فروری میں اے 2 کی تھی۔
موڈیز کے تازہ ترین اقدام کو اسرائیل حکومت کی جانب سے قرضوں میں کمی اور مالیاتی استحکام کی کوششوں پر عدم اعتماد کا اظہار قرار دیا جارہا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos