صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن

امریکا(اُمت نیوز)سینیٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن ہوگیا۔

صادق سنجرانی نے امریکا میں ہارورڈ ٹیچینگ اسپتال میں پاؤں کی سرجری کرائی ہے۔

صادق سنجرانی کی امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے سرجری کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔