اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند

اسلام آباد(اُمت نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند ہے۔

اسلام آباد سے متصل جڑواں شہر راولپنڈی میں صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس بحال ہے۔

فیض آباد تا پاک سیکریٹریٹ میٹرو بس سروس مکمل بند ہے۔

ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹرو بس سروس بند کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔