ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، فائل فوٹو
ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، فائل فوٹو

قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ یقینی،فل کورٹ ریفرنس کی تاریخ آ گئی

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہوگا۔ فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبرصبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔فل کورٹ ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت سینئر وکلا کو مدعو کیا گیا ہے۔