اسلام آباد(اُمت نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت آج ہو گی۔
عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی 4ضمانتوں پرپراسیکیوشن سےدلائل طلب کررکھےہیں،بانی پی ٹی آئی کےوکیل بیرسٹرسلیمان صفدرنے4ضمانتوں پردلائل مکمل کررکھےہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی (ن)لیگ کا آفس جلانےسمیت4 مقدمات میں ضمانتوں پرسماعت کورٹ نمبر3میں ہونگی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید کیسوں کی سماعت کریں گے۔