بار بار دلائل سے وقت ضائع ہوگا، اب ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ ہونا چاہیے، فائل فوٹو
بار بار دلائل سے وقت ضائع ہوگا، اب ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ ہونا چاہیے، فائل فوٹو

تحریک انصاف کی بانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول ہوگئی۔

متن کے مطابق بیرسٹر گوہراور حامد رضا کو بانی سے جیل میں ملنے کی درخواست کی گئی ہے۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ آخری دفعہ ہمارے وکیلوں کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ میں ملاقات 3 اکتوبر کو ہوئی۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے۔