فائل فوٹو
فائل فوٹو

قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، حکومت نے اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور  ایم این ایز کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی،ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو اجلاس کی تیاریوں کی ہدایت کردی گئی ۔