اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیدیا۔
عدالت نے کہاکہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز میڈیکل چیک اپ کیلیے بورڈ تشکیل دیں،میڈیکل بورڈ میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو شامل کرنے کا حکم دیدیا۔
عدالت نے کہاکہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز میڈیکل بورڈ تشکیل دے کر رپورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرائیں،آرڈر کی کاپی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھی عملدراامد کیلئے بھیجی جائے۔