سیاسی استحکام کیلیےدیگر جماعتوں سےرابطےبہتر بنائےجائیں، فائل فوٹو
سیاسی استحکام کیلیےدیگر جماعتوں سےرابطےبہتر بنائےجائیں، فائل فوٹو

چوہدری شجاعت کا پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنےکا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنےکا فیصلہ  کیا ہے،ڈاکٹر محمد امجد کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کردیا گیا،جس کا  نوٹیفکیشن بھی جاری  کردیا گیا۔

چوہدری شجاعت حسین کاکہناتھا کہ ناراض ساتھیوں کو منا کر ملک گیر تنظیم سازی کریں،بیرون ممالک بھی پارٹی کی تنظیم نو کی جائے،انہوں نے ہدایت کی کہ سیاسی استحکام کیلیےدیگر جماعتوں سےرابطےبہتر بنائےجائیں۔