بانی پی ٹی آئی کا کھانا بند ہے ان کو لنگر خانے کا کھانا دیا جارہا ہے، فائل فوٹو
بانی پی ٹی آئی کا کھانا بند ہے ان کو لنگر خانے کا کھانا دیا جارہا ہے، فائل فوٹو

ڈیل کے بغیر آج تک جیل سے کوئی باہر نہیں آیا،نورین نیازی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کا کہنا ہے کہ ڈیل کے بغیر آج تک جیل سے کوئی باہر نہیں آیا، بانی پی ٹی آئی واحد ہوں گے جو ڈیل کے بغیر باہر آئیں گے۔

نورین نیازی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو جس طریقے سے جیل میں رکھا گیا  اس پر پریشانی ہے،بانی پی ٹی آئی کا کھانا بند ہے ان کو لنگر خانے کا کھانا دیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔