نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوازبھی بیرون ملک روانہ

لندن(اُمت نیوز)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز بھی بیرون ملک روانہ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف چند دن پہلے لندن چلے گئے

اور ان سے کچھ روز بعد ہی ان کے صاحبزادے حسین نواز بھی بیرونی ملک کے سفر پر روانہ ہوئے۔

ذرائع نے بتایا کہ حسین نواز سعودی ایئر لائن سے ریاض کے لیے روانہ ہوئے۔