پاکستانی ہندو کمیونٹی کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریب

اسلام آباد (اُمت نیوز) وزارت مذہبی امور کے بین المذاہب ہم آہنگی ونگ کے زیر انتظام پاکستانی ہندو کمیونٹی کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریب پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور سردار شمشیر علی مزاری، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر سید عطاء الرحمن و دیگر کے خطابات امریکہ، آسٹریا، عراق، ہولی سی سمیت متعدد سفراء، پاکستانی ہندو، سکھ، مسیحی کمیونٹی کی شرکت ہندو کمیونٹی نے دیوالی کے مذہبی گیت، بھجن، ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیے