ہانگ کانگ سپر سکسز،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ہانگ کانگ سپرسکسز کے کوارٹر فائنل میں جنوبی آفریقہ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں بنا لی ہے
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 6 اور میں تین وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنائے۔ محمد اخلاق نے سب سے زیادہ 53 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی آفریقہ مقررہ 6 اوور میں 88 رنز ہی بنا سکی
پاکستان کی جانب سے شاداب خان اور عامر یامین نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا اور حسین طلعت نے دو وکٹیں حاصل کیں۔