ہانگ کانگ سپر سکسز کا فائنل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، فائل فوٹو
ہانگ کانگ سپر سکسز کا فائنل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، فائل فوٹو

ہانگ کانگ سپرسکسز،دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

سری لنکا  ہانگ کانگ سپرسکسز کے فائنل میں پہنچ گیا،فائنل میں پاکستان سے جوڑ پڑے گا۔

دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 3وکٹ  سے ہرا دیا، 104رنز کا ہدف سری لنکا نے ایک گیند قبل 3وکٹ پر حاصل کرلیا، سری لنکا کے سندون ویراکوڈی 50رنز بنا کر نمایاں رہے ،دھننجایالکشن24اورنمیش ویموکھتی نے 12رنز اسکور کیے۔

ہانگ کانگ سپر سکسز کا فائنل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔