وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ لندن موخر

لاہور(اُمت نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ لندن موخر ہو گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج رات والی فلائٹ پرلندن نہیں جا رہی،مریم نواز شریف کا دورہ برطانیہ اور یورپ ری شیڈول کردیاگیا

قریبی ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ ایک روز کیلئے موخر ہوا ہے، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شیڈول انکی طبیعت سے مشروط کردیا گیا۔