لاہور ہائیکورٹ نے تمام رپورٹس کی روشنی میں درخواست نمٹا دی، فائل فوٹو
لاہور ہائیکورٹ نے تمام رپورٹس کی روشنی میں درخواست نمٹا دی، فائل فوٹو

معروف پاکستانی بزنس مین اور بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست عمران چوہدری انتقال کر گئے ۔

دبئی:معروف پاکستانی بزنس مین اور بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست عمران چوہدری انتقال کر گئے ۔

مرحوم کے اہلخانہ کاکہناتھا کہ عمران چوہدری کئی روز سے بیمار تھے اور دبئی کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،آج صبح وہ انتقال کر گئے۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جب بھی دبئی جانا ہوتا تھا تو وہ عمران چوہدری کے گھر ہی قیام کرتے تھے۔