فائل فوٹو
فائل فوٹو

فوادچوہدری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔

فوادچوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، فوادچوہدری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ،فوادچوہدری نے تحریری معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا۔