کیا صدرمملکت ایک ایکٹ پر دوباراعتراض بھیج سکتا ہے، فائل فوٹو
کیا صدرمملکت ایک ایکٹ پر دوباراعتراض بھیج سکتا ہے، فائل فوٹو

پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کےسربراہ  مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئےمولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے24 نومبر کے احتجاج کی کال کا وقت مناسب  نہیں ان کا کہنا تھا کہ  مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی،  پی ٹی آئی میں مؤثرحکمت عملی بنانے والےلوگ نہیں ہیں۔