بلاوائیو(اُمت نیوز)پاکستان کرکٹ اسکواڈ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بلاوائیو پہنچ گیا۔
پاکستان اور میزبان زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کل بلاوائیو میں آرام کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر کو ہوگا۔