فائل فوٹو
جمعہ 22 نومبر 2024, 4:43 شام       آخری اپ ڈیٹ جمعہ 22 نومبر 2024, 4:43 شام قومی
راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلیے بند رہے گی۔
میٹروبس سروس فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ تک معمول کے مطابق چلے گی، 2 دسمبر سے میٹروبس سروس مکمل بحال کردی جائے گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos