ریاست سے کہتا ہوں، ہمیں بتایا جائے ہمارا قصور کیا ہے،ثروت اعجاز قادری

لاہور(اُمت نیوز)پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے کہ ریاست سے کہتا ہوں، ہمیں بتایا جائے ہمارا قصور کیا ہے۔

یہ بات انہوں نے لاہور میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

پاکستان سنی تحریک کے صدر نے کہا ہے کہ ہم محبِ وطن ہیں، ہمارے اکابرین کی پاکستان بنانے کے لیے قربانیاں ہیں۔

ثروت اعجاز قادری کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کے نظام کو بدل کر انصاف پر لانا ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔