سلمان احمد نے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی مخالف پوسٹیں کیں، فائل فوٹو
سلمان احمد نے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی مخالف پوسٹیں کیں، فائل فوٹو

سلمان احمد کو پی ٹی آئی سے نکال دیاگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی کے)ممبر سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیاگیا،جس کا  نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سلمان احمد نے پی ٹی آئی پالیسی کی خلاف ورزی کی،سلمان احمد نے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی مخالف پوسٹیں کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔