فائل فوٹو
فائل فوٹو

قانونی ماہر امجد پرویز کی لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت

لاہور: معروف قانونی ماہر امجد پرویزنے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی ۔

ذرائع کے مطابق قانونی ماہر امجد پرویز نے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننےسے معذرت کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو آگاہ کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف قانونی ماہر امجد پرویز نے وکالت میں مصروفیات کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔