فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈی جی خان, کچہری میں منشی نے وکیل کو قتل کر دیا

ڈیرہ غازی خان میں ضلعی کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس موقع پر بیچ بچاؤ کراتے ہوئے ایک وکیل زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔زخمی وکیل اور مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول وکیل اور منشی کے درمیان رقم کی لین دین کا تنازع تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔