فائل فوٹو
فائل فوٹو

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس؛ یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد

لاہور: عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنمایاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائدکر دی گئی۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ  کیس کی سماعت ہوئی،یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائدکردی  گئی،ملزمان نے صحت جرم سے انکارکر دیا، عدالت نے گواہوں کو طلب کرلیا،اے ٹی سی نے سماعت 27جنوری تک ملتوی کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔