معروف کاروباری شخصیت ایس ایم تنویر کی والدہ انتقال کر گئیں جمعرات 16 جنوری 2025, 11:16 صبح قومی لاہور: (اُمت نیوز) معروف کاروباری شخصیت ایس ایم تنویر کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر گرینڈ مسجد لیک سٹی میں ادا کی جائے گی۔