ملتان ٹیسٹ میں تیسرے روز کا آغاز، پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل جاری ہے ۔

سپنرز کےلئے ساز گار وکٹ پر پاکستانی بلے باز پھر مشکل کا شکار دکھائی دئیے ،

سعود شکیل آتے ہی 2 رنز واریکن کا شکار بن گئے ، محمد رضوان بھی سپنرز کا سامنا کرنے میں ناکام رہے وہ بھی2 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 230 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے جواب میں کالی آندھی صرف 137 بنا سکی ۔

پاکستان اپنی دوسری اننگز 109 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر تیسرے روز کھیل کا آغاز کیا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔