اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمزایکٹ سیکشن221اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں اپیلوں پر سماعت سے معذرت کرلی۔
کسٹمزایکٹ سیکشن221اے کی آئینی حیثیت بارے آئینی بنچ میں اپیلوں پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کیس ربراہی میں 8رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی،جسٹس عائشہ ملک نے کیس سننے سے معذرت کرلی،جسٹس عائشہ ملک نے کہاکہ میں کیس نہیں سن سکتی، اس کی الگ سے وجوہات دوں گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos