اگر وہ بل پر ووٹنگ کرواتے تب بھی یہ منظور ہی ہونا تھا، تاہم اس کے باوجود پارٹی نے انہیں شوکاز جاری کیا۔
وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ فیصل سلیم چاہتے تو پیکا بل کی منظوری سے قبل جتنی دیر چاہتے اس پر ڈیبیٹ کرواتے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف سینیٹر عون عباس بپی کا کہنا تھا کہ فیصل سلیم کمیٹی کے اجلاس میں پیر کو اکیلے اپوزیشن رکن تھے۔
انہوں نے کہا کہ اگر وہ بل پر ووٹنگ کرواتے تب بھی یہ منظور ہی ہونا تھا، تاہم اس کے باوجود پارٹی نے انہیں شوکاز جاری کیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos