فائل فوٹو
فائل فوٹو

پہلے وزیراعلیٰ سندھ شہید اللہ بخش سومرو کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

کراچی: سندھ کے پہلے وزیراعلیٰ شہید اللہ بخش سومرو کی صاحبزادی انتقال کر گئیں۔

اہلخانہ نے کہا ہے کہ پہلے وزیراعلیٰ سندھ شہید اللہ بخش سومرو کی صاحبزادی رضیہ سومرو انتقال کر گئیں۔

اہلخانہ کاکہنا ہے کہ رضیہ سومرو نے 100عمر پائی،ان کی  نماز جنازہ کل 3بجے جیکب آباد میں ادا کی جائے گی۔