لاہور: صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی کا کہنا ہے کہ بھارتی ہاکی ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند ہوگئی ہے، دونوں حکومتوں کی اجازت درکار ہے۔
صدر پی ایچ ایف میر طارق بگٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ہاکی ٹیم پاکستان آنے پر رضامند ہوگئی، اب صرف دونوں حکومتوں کی اجازت درکار ہے۔
انہوں نے کہا کہ جرمنی کی جونئیر ہاکی ٹیم 2 مارچ کو پاکستان پہنچے گی، جرمن ٹیم اسلام آباد میں 10 مارچ کو میچ کھیلے گی جبکہ تین میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos