توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کی گئی ہے۔
اس حوالے سے عدالتی عملے نے بانئ پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کر دیا ہے۔
وکیل خالد یوسف چوہدری کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں مقرر تھی۔
انہوں نے کہا کہ عدالتی عملے نے فون پر بتایا کہ سماعت آج نہیں ہو گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos