چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹیمیں کل دبئی میں ٹکرائیں گی۔
پاکستانی ٹیم بھارتی سورماؤں کو شکست دینے کےلیے پر عزم ہے ، دوسری طرف پاکستان کو ایونٹ میں رہنے کےلیے ناقابل شکست رہنا ہوگا۔
انجری کا شکار فخر زمان کی جگہ امام الحق نے ٹیم کو جوائن کرلیا،کراچی سمیت سندھ بھر میں شائقین کے لئے بڑی سکرین لگائی جائیں گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos