خواتین کرکٹرز بھی پاکستان کی جیت کیلئے پر امید

پاکستان کی جیت کےلئے ویمنز کرکٹرز نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج دبئی میں دوپہر 2 بجے آمنے سامنے ہوں

ویمنز کرکٹرز نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہے آج پاکستان بھارت کو شکست دے گا ۔

کرکٹر طوبہ حسن، گل رخ، نشرہ سندھو، سارہ جیبں، عروب شاہ اور وحیدہ اختر نے پاکستان کی جیت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔