ریاض: سعودی عرب ،مٹھدہ عرب امارات ،آسٹریلیا، انڈونیشیا میں رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا، آج بروز ہفتہ پہلا روزہ ہو گا جبکہ برونائی، ملائیشیا میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ دیگر ممالک میں بھارت اور فلپائن میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔
برطانیہ میں آغاز رمضان ایک ہی روز ہوگا یا دو علیحدہ روز، صورتحال کل واضح ہوجائے گی، امریکا میں کلینڈر کے تحت پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا، مساجد اور تنظیمیں چاند کی رویت کے مطابق فیصلہ کریں گی۔
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روز آج ہفتہ یکم مارچ کو ہوگا۔ سعودی عرب کے متعدد علاقوں سے چاند دیکھنے کی شہادت وصول ہوئیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos