اسلام آباد: زاہد خان پاکستان مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات مقرر ہو گئے۔
صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔
سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے زاہد خان کی بطور ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos