چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم کو زوردار جھٹکا
جنوبی افریقہ کے خلاف سیمی فائنل کے دوران میٹ ہنری انجری کا شکار ہوئے تھے ،فائنل میں شرکت مشکوک
March 7, 2025 · اسپورٹس
فائل فوٹو