ڈی جی خان: پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

 

ڈیرہ غازی خان میں تونسہ میں چیک پوسٹ لکھانی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ڈی پی او کے مطابق دہشتگردوں نے سحری کے وقت پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے۔