طور خم: پاکستان اورافغانستان میں طورخم بارڈرپر فلیگ میٹنگ آج ہوگی۔
دونوں جانب کے حکام راضی ہوئے تو طور خم گیٹ کو آمدورفت کیلئے کھول دیا جائے گا، طورخم کسٹم سٹاف بھی ڈیوٹی پر طلب کر لیا گیا۔
واضح رہے کہ طورخم بارڈر25 روز سے بند ہے، بارڈر بند ہونے سے دوطرفہ تجارت معطل ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos