فیصلہ سنائے جانے کے وقت انتہائی سخت سیکیورٹی تھی ، فائل فوٹو
فیصلہ سنائے جانے کے وقت انتہائی سخت سیکیورٹی تھی ، فائل فوٹو

دہشت گردوں کی مالی معاونت، ملزم کو 13 سال قید کی سزا

پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ملزم کو 13 سال قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے ملزم خان محمد کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔اے ٹی سی نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جرمانہ ادا نہ کرنے پر ملزم کو مزید 15 ماہ قید بھگتنا ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔