خیبر پختون خوا پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کی پولیس کی تنخواہوں سے نسبتاً کم ہیں۔
ق آئی جی بلوچستان کی ماہانا تنخواہ خیبر پختون خوا کے آئی جی سے 3 لاکھ 69 ہزار 498 روپے زیادہ ہے۔
بلوچستان کے ایس پی کی تنخواہ خیبر پختون خوا کے ایس پی سے 2 لاکھ 21 ہزار 196 روپے زیادہ ہے۔
آئی جی خیبر پختون خوا نے پولیس فورس کی تنخواہیں بڑھانے کے لیے وزیراعلیٰ کو خط ارسال کیا ہے۔