گوادر، میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکا، راہگیر جاں بحق ہفتہ 29 مارچ 2025, 9:51 صبح اہم خبریں, قومی گوادر میں مغربی ساحل پر میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکے میں راہگیر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ یاد رہے کہ 2 روز قبل دہشت گردوں نے لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا تھا۔