فوٹو سوشل میڈیا
فوٹو سوشل میڈیا

شکست خوردہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے پاکستان کیلیے روانہ

ولنگٹن: پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ کل دوپہر اسلام آباد پہنچے گا جبکہ دوسرا گروپ 7 اور 8 اپریل کی درمیانی شب لاہور پہنچے گا۔

واضح رہے کہ دورۂ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم کو 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 1-4 اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-3 سے شکست ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔