کراچی کے ضلع وسطی میں ایک روز کے لیے دفعہ 144نافذ کردی گئی۔
کمشنر کراچی نے ضلع وسطی میں ریلی اور مظاہروں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اقدام ایک سیاسی جماعت کی جانب سے ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد ہوا۔
ہفتہ 12 اپریل 2025, 9:32 صبح قومی
کراچی کے ضلع وسطی میں ایک روز کے لیے دفعہ 144نافذ کردی گئی۔
کمشنر کراچی نے ضلع وسطی میں ریلی اور مظاہروں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اقدام ایک سیاسی جماعت کی جانب سے ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد ہوا۔
Tags کراچی کے ضلع وسطی میں ایک روز کے لیے دفعہ 144نافذ
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos