پاک فضائیہ کی ہیٹرک،بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا

پاک فضائیہ نے ایوانتی پورا کے جنوب مغرب میں 17 ناٹیکل مائل بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا۔

اب تک پاک فضائیہ بھارتی فضائیہ کے 3 جنگی طیارے (رافیل) گرا چکی ہے،ہندوستانی میڈیا بھوکلاہٹ میں مسلسل پاکستانی فضائیہ کے اور جھوٹی طیاروں کے نقصان کی من گھڑت خبریں چلا رہا ہے ،پاک فضائیہ کے کسی بھی طیارے کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔

خیال رہے کہ پاک فضائیہ نے کچھ گھنٹے قبل بھارتی فضایئہ کے 2رافیل طیارے مار گرائے تھے ۔ اب تک پاک فضائیہ نے 5 طیارے مار گرائے ہیں جس میں 3 رافیل،ایک مگ 29, اور ایک SU-30 شامل ہیں۔