مقبوضہ کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی،بھارتی فوج
پاکستان نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پونچھ اور تنگدھار میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا۔ بھارت
May 7, 2025 · بام دنیا
فوٹو سوشل میڈیا
سری نگر: انڈین فوج نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے جبکہ 43 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
انڈین فوج کے تازہ ترین بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پونچھ اور تنگدھار میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا۔