وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب کے فیصلوں کے بارے میں درست معلومات مہیا کرنے کے لئے ڈی جی پی آر آفس میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیاجس کامقصدمقصد بےبنیاد خبروں اور ڈس انفارمیشن کی روک تھام ہے۔
ڈی جی پی آر آفس میں قائم ہونےو الا یہ کنٹرول روم حکومت پنجاب کے فیصلوں اور احکامات کے بارے میں درست اور قابل اعتبار معلومات مہیا کرےگا،کنٹرول روم کا مقصد بے بنیاد خبروں اور ڈس انفارمیشن کی روک تھام ہے۔
کنٹرول روم روزانہ 24 گھنٹے کام کرے گا اور یہاں عملہ تین شفٹوں میں فرائض انجام دے گا، شہری ان ٹیلی فون نمبروں پر کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos