پاکستان نے سیالکوٹ میں ایک اور بھارتی رافیل مار گرایا

پاکستان نے سیالکوٹ میں ایک اور بھارتی رافیل مار گرایا

پاک فضائیہ نے بھارتی ایئر فورس کے 4 جیٹ مار گرائے جن میں ایک فرانسیسی ساختہ رافیل بھی شامل ہے

پاکستان کے پاس موجود چائنیز ساختہ جے 10 لڑاکا طیاروں اور پی ایل 15 میزائلوں کا مہلک کمبینشن ہے،

پاکستانی دفاعی نظام کی شاندار کامیابی دشمن کے جدید ترین رافیل جیٹ کو فضا میں ہی شکار بنا دیا گیا۔