بھارتی میڈیا کا پاکستانی ٹارکٹڈ آپریشن کا اعتراف

بھارتی میڈیا کنے پاکستانی ٹارکٹڈ آپریشن کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا نے پاکستان کے بھارت پر حملوں کا اعتراف کر لیا

بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا منہ توڑجواب جاری ہے بھارتی میڈیا نے پٹھان کوٹ ائر بیس، پونچھ اور جموں ائر بیس پر پاکستانی حملوں کا اعتراف کرلیا
رات کی تاریکی میں بھارتی بزدلانہ حملے کادن کی روشنی میں بھرپور جواب دیا جا رہاہے