اسلام آباداورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ اسلام آباد،پشاور،کوہاٹ ،خیبر اورملک کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت معلوم کی جا رہی ہے، شہری زلزلہ آتے ہی گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ کا ورد کرنے لگے۔